Sunday, December 29, 2024
ہومHealth and Educationپنجاب میں ڈینگی کے درجنوں کیسز رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی کے درجنوں کیسز رپورٹ



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 130 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک 2 ہزار 247 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 

“جنگ ” کے مطابق راولپنڈی سے 114، لاہور سے7 اور اٹک سے 4 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،گوجرانولہ اور جہلم سے 2، منڈی بہاؤالدین سے1 ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں