Wednesday, January 1, 2025
ہومHealth and Educationپنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں 25سے 31مئی تک چھٹیوں...

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں 25سے 31مئی تک چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن جاری 



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں ہیٹ ویو کے باعث سکولوں میں 7دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و پرائیویٹ سکول 25سے 31مئی تک بند رہیں گے،تاہم جن سکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی اقدامات کے ساتھ امتحانات لے سکیں گے،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جن سکولوں میں روٹین کی کلاسیں ہو رہی ہیں وہ فوری طور پر سکول بند کردیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں ہیٹ ویو کی لہر جاری ہے،آئندہ دس روز تک ہیٹ ویو کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور درجہ حرارت 46یا 47تک جانے کا امکان ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں