Thursday, January 2, 2025
ہومHealth and Educationپنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کا آئی ایس سی ایس ڈائریکٹر کیخلاف احتجاج

پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کا آئی ایس سی ایس ڈائریکٹر کیخلاف احتجاج



(24 نیوز)پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کا آئی ایس سی ایس ڈائریکٹر کیخلاف احتجاج ،ڈیپارٹمنٹ میں مالی بے ضابطگیوں ،بیرونی مداخلت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے رہے۔

پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ نے ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ  آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈی ( آئی ایس سی ایس) کی مبینہ بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کیخلاف احتجاج کیا، فیکلٹی ممبران نے  احتجاج کرتے ہوئے مالی بے ضابطگیوں، انتظامی مسائل  جیسےمعاملات میں بیرونی مداخلت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
مظاہرین کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ  ڈائریکٹر  روبینہ اکثر سوشیالوجی فیکلٹی ممبران کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہیں اور فیکلٹی میٹنگز کے منٹس ہمیشہ من گھڑت ہوتے ہیں۔پروفیسرز  نے ڈائریکٹر کی جانب سے مسائل کے حل تک احتجاج جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں