Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationپولیو کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ایک اور کیس...

پولیو کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ایک اور کیس رپورٹ



(بابر شہزاد تُرک)پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ جاری ہے،بلوچستان کے ضلع لورالائی سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔

ملک میں پولیو کی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے،پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 41 ہو گئی،حکام  کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے،یہ اِس سال بلوچستان کے ضلع لورالائی سے پولیو کا پہلا کیس ہے،بلوچستان میں اب تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 21 ہو گئی،والدین 28 اکتوبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: ڈیرہ اسمٰعیل خان: ایف سی چیک پوسٹ پر فتنہ خوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 جوان شہید





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں