Tuesday, January 7, 2025
ہومHealth and Educationکراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے آگاہی سیمینار

کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے حوالے سے آگاہی سیمینار


فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول  نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔

پروفیسر شاہد رسول نے کہا کہ جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں 20 بیڈ کا ہیٹ اسٹروک کا وارڈ بنایا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں