Friday, December 27, 2024
ہومHealth and Educationگلگت بلتستان: پاک فوج کا میڈیکل کیمپ، 1500 مریضوں کو طبی امداد...

گلگت بلتستان: پاک فوج کا میڈیکل کیمپ، 1500 مریضوں کو طبی امداد دی گئی


—فائل فوٹو

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کے گاؤں کھرکو میں پاک فوج نے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا۔

میڈیکل کیمپ میں 1500 سے زائد مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

مریضوں کو روٹین میڈیکل، ڈینٹل چیک اپ، ای سی جی اور لیب انویسٹیگیشن کی سہولت دی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں