Tuesday, January 7, 2025
ہومHealth and Educationآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر آج سے سکولوں کے...

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر آج سے سکولوں کے اوقات تبدیل  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر  ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ کے باعث آج سے لاہور میں سکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے ہیں۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی سکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 منٹ پرشروع ہوگا اور  اوقات کار کا اطلاق 31 جنوری تک ہوگا۔

واضح رہے کہ محکمہ ماحولیات پنجاب نے سموگ کے باعث اوقات کار میں تبدیلی کی ایڈوائس دی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں