Wednesday, December 25, 2024
ہومHealth and Educationاسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج روکنے کا...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج روکنے کا حکم



(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو تا حکم ثانی ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ  کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے 3صفحات پر مشتمل تحریری آرڈر جاری کیا ہے ،  جس میں  یونیورسٹی کو تاحکم ثانی ٹیسٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا گیا ہے ،عدالت نے 26 ستمبر کے لیئے وزارت ہیلتھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے،عدالت کو آج شام ساڑھے چار بجے  بتایا گیا کہ ابھی تک یونیورسٹی نے نتائج کا اعلان نہیں کیا ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل یونیورسٹی کو اسٹے آرڈر سے متعلق فوری طور پر اطلاع دے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں