Friday, December 27, 2024
ہومHealth and Educationاسلام آباد ہائیکورٹ کا شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا سوالنامہ اپلوڈ کرنے کا حکم


(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کا سوالنامہ ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذولفقار علی بھٹو یونیورسٹی کے خلاف طلبہ کی درخواستیں منظور کر لیں، جسٹس ارباب محمد طاہر نے طلبہ کی درخواستوں پر مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پبلک سروس کمیشن کے امتحانات ،پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ

تحریری فیصلے کے مطابق یونیورسٹی ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان کل دن ایک بجے کے بعد کرے، طلبہ کو نتائج کے اعلان سے پہلے سوالنامہ دیکھنے کا وقت دیا جائے، تفصیلی وجوہات پر مشتمل فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں