Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationافسوسناک خبر! خطرناک وائرس نے ایک اور بچے کو معذور کر دیا

افسوسناک خبر! خطرناک وائرس نے ایک اور بچے کو معذور کر دیا



(ابراہیم رند)سندھ میں ایک اوربچے میں  پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ پولیو وائرس کی تصدیق حیدر آباد کے رہائشی 29 ماہ کے بچے میں ہوئی،محکمہ صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں پولیو وائرس کے شکار بچوں کی تعداد 5 ہوگئی،محکمہ صحت کا مزید کہناتھا کہ پولیو کے شکار 2 بچے حیدر آباد 2 بچے کراچی کیماڑی اور ایک بچہ شکار پور کا رہائشی تھا ۔

محکمہ صحت سندھ نے درخواست کی ہے کہ تمام والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے لازمی پلوائیں۔

یہ بھی پڑھیں:تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں