Wednesday, December 25, 2024
ہومHealth and Educationافغان خواتین پر میڈیکل ایجوکیشن کے دروازے بند، کیا مسائل جنم لیں...

افغان خواتین پر میڈیکل ایجوکیشن کے دروازے بند، کیا مسائل جنم لیں گے؟



افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے لڑکیوں کے لیے میڈیکل تعلیم کے دروازے بھی بند کر دیے ہیں۔ ایسے میں قدامت پسند معاشرے میں زچگی کے دوران خواتین کو کن مسائل کا سامنا کرنا ہوگا اور نجی تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم میڈیکل کی طالبات کا مستقبل کیا ہوگا؟ جانیے کابل سے اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں