Sunday, January 5, 2025
ہومHealth and Educationبازار میں دستیاب انڈا ویجیٹیرین  ہے یا نان ویجیٹیرین؟

بازار میں دستیاب انڈا ویجیٹیرین  ہے یا نان ویجیٹیرین؟


نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق مرغیوں کے ذریعے دیئے گئے انڈے اکثر مرغے کے رابطے میں آئے بغیر ہی نکلتے ہیں۔ ان کو غیر فرٹیلائزڈ انڈے کہتے ہیں۔ آپ ان انڈوں کو کتنی دیر تک سیکیں گے، چوزے باہر نہیں آئیں گے۔ اسی وجہ سے انہیں سبزی خور انڈے کہا جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ کیسے معلوم کیا جائے کہ کون سے انڈے ویجیٹیرین ہیں؟ کھانچے میں انڈے بھرے جاتے ہیں اور اس کے نیچے ایک بلب روشن کیا جاتا ہے۔ وہ انڈا جس سے روشنی  پار گزرتی ہے سبزی خور  یعنی ویجیتیرین ہیں  جبکہ نان ویج انڈوں سے روشنی پار نہیں ہو تی ۔ کھانے کے معاملے میں لوگوں کو آزادی ہے وہ جو چاہے کھائیں مگر تصدیق کر ہی کھائیں تاکہ ان کے عقیدے کو کوئی ٹھیس نہ پہنچے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں