Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationبھارتی گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک

بھارتی گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک


تصویر سوشل میڈیا۔

بھارتی ریاست گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ احمد آباد سے بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔ 

بھارتی حکام کے مطابق بارشوں کے بعد دیگر بیماریوں کے ساتھ پُراسرار بخار 7 گاؤں میں پھیل چکا ہے۔ بخار کی وجوہات اور اس کے پھیلاؤ سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں۔ 

دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کیسز ضلع کچھ کے لکھ پت تعلقہ میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں رپورٹ ہوئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں