Wednesday, January 8, 2025
ہومHealth and Educationبھارت میں ایچ ایم پی وائرس کے تین کیسز سامنے آگئے

بھارت میں ایچ ایم پی وائرس کے تین کیسز سامنے آگئے


بھارت میں ایچ ایم پی وائرس کے تین کیس سامنے آگئے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنوبی ریاست بنگلورو میں ایچ ایم پی وائرس کے 2 اور گجرات میں ایک کیس سامنے آیا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق ایچ ایم پی وائرس سے متاثرہ تینوں کیس چھوٹے بچوں کے ہیں۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق ایچ ایم پی وائرس سے متاثرہ بچے زیر علاج ہیں اور انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں