Wednesday, January 1, 2025
ہومHealth and Educationبہاول وکٹوریہ اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تشخیص

بہاول وکٹوریہ اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تشخیص


—فائل فوٹو 

صوبۂ پنجاب کے شہر بہاولپور میں واقع بہاول وکٹوریہ اسپتال کے ایک مریض میں کانگو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

بہاول وکٹوریہ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا ہونے والے 42 سال کے ڈیری فارم ورکر کا تعلق ضلع خانیوال سے ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریض کو بخار، ناک اور مسوڑوں سے خون بہنے پر اسپتال لایا گیا تھا۔

بہاول وکٹوریہ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کا علاج ڈینگی آئیسولیشن وارڈ میں جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں