Tuesday, December 24, 2024
ہومHealth and Educationجامعہ کراچی نے بی اے پرائیویٹ امتحانات کا اعلان کر دیا

جامعہ کراچی نے بی اے پرائیویٹ امتحانات کا اعلان کر دیا



(24 نیوز )جامعہ کراچی نے  بی اے پرائیویٹ سال اول،دوئم کے سالانہ امتحانات برائے 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

بی اے سال اول کے امتحانا ت میں 348 طلباشریک ہوئے جن میں سے 254 طلبہ کامیاب جبکہ 94 طلبہ ناکام قرارپائے،امتحانات میں کامیابی کا تناسب 72.99 فیصد رہا،بی اے سال دوئم وباہم کے امتحانات میں 1196 طلبا شریک ہوئے،68 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن،508 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ 3طلبہ کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا، کامیابی کا تناسب 48.49 فیصد رہا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں