Friday, December 27, 2024
ہومHealth and Educationسردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے پرپابندی ہےسی ای او ایجوکیشن...

سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے پرپابندی ہےسی ای او ایجوکیشن لاہور



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ای او ایجوکیشن لاہور نے سردیوں میں ونٹرکیمپ لگانے والوں کو خبردار کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ای او ایجوکیشن کاکہنا ہے کہ لاہور کا کوئی سکول ونٹرکیمپ نہیں لگائے گا،سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے پر پابندی ہے،ان کا کہناتھا کہ ونٹر کیمپ لگانے والے سکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں