Wednesday, December 25, 2024
ہومHealth and Educationسر فراز بگٹی کا ژوب میں پولیو کیس کا نوٹس

سر فراز بگٹی کا ژوب میں پولیو کیس کا نوٹس


— فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سر فراز بگٹی نے ژوب میں پولیو کے کیس کا نوٹس لے لیا۔

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ نے جاری کردہ اعلامیے میں محکمۂ صحت کو ہدایت دی ہے کہ پولیو کیس کی انکوائری رپورٹ دی جائے۔

سرفراز بگٹی نے والدین پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو کا ہر نیا کیس باعث تکلیف و تشویش ہوتا ہے، والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں۔

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے محکمۂ صحت کو انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں