Tuesday, December 24, 2024
ہومHealth and Educationسعودی عرب سے کراچی آیامنکی پاکس کا مشتبہ مریض ہسپتال منتقل

سعودی عرب سے کراچی آیامنکی پاکس کا مشتبہ مریض ہسپتال منتقل



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر کو منکی پاکس کی علامات کے شبے میں انفیکشن ڈیزیز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے مسافر کی محکمہ صحت کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر سکریننگ کی۔سکریننگ کے دوران مسافر شمشیر علی میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں، جس کے بعد انہیں سندھ حکومت کے انفیکشن ڈیزیز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مسافر شمشیر کا تعلق رحیم یار خان سے ہے، دوسری طرف مسافر کے منکی پاکس علامات پر سعودی ایئرلائن کے طیارے کو ڈس انفیکٹ کیا گیا۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں