Thursday, December 26, 2024
ہومHealth and Educationشب برات پیر کو  تعلیمی ادارے بند نوٹیفکیشن جاری

شب برات پیر کو  تعلیمی ادارے بند نوٹیفکیشن جاری



(آزاد نہڑیو)شب برات کی آمد آمد،سرکاری و نجی سکولوں  میں عام تعطلیل کا اعلان  ہو گیا۔
پیر کے روز 26 فروری کو سکولوں میں عام تعطیل ہوگی، محکمہ سکول تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،کراچی سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے ۔
محکمہ سکول تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت عام تعطیل ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت بننے سے پہلے ہی اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنادی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں