Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationصوبائی دارالحکومت کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق تشویشناک خبر...

صوبائی دارالحکومت کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق تشویشناک خبر آ گئی



(بابرشہزاد ترک)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
 ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے سرپل کی سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، رواں سال کوئٹہ سے 13 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو آ چکے ہیں،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سرپل کی سیوریج سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمپل 26 مارچ کو لیا گیا تھا، کوئٹہ کی سیوریج میں موجود پولیو وائرس کا جینیاتی تعلق چمن سے ہے۔
یاد رہے کہ رواں برس 96 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کا ڈالر پر  پلٹ کر وار دیگر کرنسیوں کو بھی رگڑا لگ گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں