Sunday, January 5, 2025
ہومHealth and Educationطلبا کی موجیں! پرائیوٹ اسکول والوں کے لئے بڑا حکم آگیا

طلبا کی موجیں! پرائیوٹ اسکول والوں کے لئے بڑا حکم آگیا



(24نیوز) پنجاب حکومت نے پرائیوٹ اسکول والوں کے لئے بڑا حکم جاری کردیا ، جس سے والدین کی بڑی مشکل حل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے پرائیوٹ اسکولز کو ہدایت کی ہے کہ وہ بچوں کو گھر سے لانے اور واپس چھوڑنے کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام کریں۔

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کا کہنا ہے کہ تمام بڑی اسکول چینز تیرہ جنوری تک لازمی بسیں خریدیں، بسیں نہ خریدنے والے اسکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:2025کا پہلا دن، لاہور چڑیا گھر میں انٹری ٹکٹ 2 گنا بڑھا دی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں