Friday, December 27, 2024
ہومHealth and Educationعید پر زیادہ کھانے سے شہری بیمارپڑنے لگے ہسپتالوں میں مریضوں کارش

عید پر زیادہ کھانے سے شہری بیمارپڑنے لگے ہسپتالوں میں مریضوں کارش



ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملتان میں عید پر زیادہ کھانے سے شہری گیسٹرو کے مرض میں مبتلا ہونے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان کے سرکاری اسپتالوں میں 166مریض گیسٹرو میں مبتلا ہو کر لائے گئے۔

 نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران گیسٹرو کے 55مریض رپورٹ ہوئے، چلڈرن کمپلیکس میں گیسٹروکے49، ڈسٹرکٹ ہسپتال 23مریض رپورٹ ہوئے، ٹاونز ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 22مریض رپورٹ ہوئے۔ طبی ماہرین کے مطابق شہری گوشت کھانے میں بے احتیاطی نہ کریں اور پانی اور مشروبات کا استعمال زیادہ کریں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں