Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationفیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام کل ہونے والے امتحانات اور پریکٹیکل ملتوی

فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام کل ہونے والے امتحانات اور پریکٹیکل ملتوی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام کل ہونے والے امتحانات اور پریکٹیکل ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ 

اسلام آباد سے وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق 28 مئی کو پریکٹیکل اور امتحانی پرچے یوم تکبیر کی چھٹی کے باعث ملتوی کیے گئے ہیں۔ 

 وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق 28 مئی کو شیڈول پریکٹیکل امتحان اب یکم جون کو ہوگا۔  28 مئی کے انٹر ٹیک امتحانات بھی یکم جون کی دوپہر 2 بجے ہوں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں