Sunday, December 29, 2024
ہومHealth and Educationمحکمہ خزانہ کا ڈینگی بخارکے کنٹرول کیلئے 1کروڑ 90 لاکھ جاری 

محکمہ خزانہ کا ڈینگی بخارکے کنٹرول کیلئے 1کروڑ 90 لاکھ جاری 



(قیصر کھوکھر)   محکمہ خزانہ نے ڈینگی بخار کو کنٹرول کرنےکیلئے 1کروڑ 90 لاکھ جاری کر دیئے۔
محکمہ خزانہ نے بچیوں کو سکولوں میں وظیفہ دینے کیلئے 2.5 ارب روپے، ہسپتالوں کےکڈنی سنٹرزکیلئے1کروڑ65لاکھ روپےجاری کیے۔

مزید پڑھیں:  چار اداروں کی آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کو الگ کرنے کی درخواست
محکمہ پرائمری ہیلتھ کوادویات کی خریداری کی مدمیں2کروڑ50لاکھ ، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کو ادویات کی خریداری کی مد میں 108 ملین روپےجاری کیے ہیں۔
یاد رہے کہ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا  ہے۔

 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں