Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationمریم نواز کا فیلڈ اسپتال، کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اظہارِ اطمینان

مریم نواز کا فیلڈ اسپتال، کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اظہارِ اطمینان


وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ اسپتال اور کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت فیلڈ اسپتال اور کلینک آن وہیلز سے متعلق اجلاس ہوا۔

اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کے ہر شہری کو خوش، خوش حال اور صحت مند دیکھنا چاہتے ہیں۔

مریم نواز کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر سیکٹر میری ترجیح ہے، مگر صحت کی سہولتوں کی بہتری پر پوری توجہ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں