Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationملتان: چلڈرن اسپتال میں نمونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ملتان: چلڈرن اسپتال میں نمونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ



چلڈرن اسپتال ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے مزید 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

اسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ چلڈرن اسپتال میں 21 نمونیا کے مریض بچے زیر علاج ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ چلڈرن اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

علاوہ ازیں نشتر اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 نئے خسرہ کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

ترجمان چلڈرن اسپتال کے مطابق عیدالاضحیٰ کے بعد سرکاری اسپتالوں میں 308 گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں