ملتان میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 بچے خسرہ کا شکار ہو گئے۔
ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق رواں سال چلڈرن اسپتال میں خسرہ کے 962 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
ترجمان نشتر اسپتال نے یہ بھی بتایا ہے کہ نشتر اسپتال میں گیسٹرو کے 54 مریض بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔