اکثر والدین بچوں کو موبائل فون دے کر یہ امید کرتے ہیں کہ اس سے بچہ پر سکون رہے گا۔ لیکن یہ اس بچے کے لیے کس قدر نقصان دہ ہے اور اس سے کیا مسائل جنم لیتے ہیں؟ اس حوالے سے اپنے تجربات سے آگاہ کر رہے ہیں لاہور کے طلال ڈار اس ویڈیو میں۔