Wednesday, January 8, 2025
ہومHealth and Educationپاکستان میں پولیو کا شکاربچوں کی تعداد43ہوگئی

پاکستان میں پولیو کا شکاربچوں کی تعداد43ہوگئی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوگیا، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔

بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ ضلع میں رواں سال کا پولیو کا پہلا کیس ہے۔

حکام کے مطابق بلوچستان میں اب تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں مجموعی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں