Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationپاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ مستعفی

پاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ مستعفی


فائل فوٹو

پاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ مستعفی ہوگئے۔

ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات پر نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

اطلاعات کے مطابق حکومت نے چند روز قبل پولیو پروگرام کیلئے حکومتی عہدے دار لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ڈاکٹر شہزاد بیگ کو پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔

پاکستان میں اب تک 39 اضلاع کے 153 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ملک میں اب تک پولیو سے تین بچے متاثر ہو چکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں