Monday, December 23, 2024
ہومHealth and Educationپنجاب:  سکولوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب:  سکولوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد



(جنید  ریاض)  پنجاب بھر کے سکولوں میں پلاسٹک  کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 

فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے سکولوں میں پودے لگا نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلہ کے مطابق پودے  سکولوں کی چار دیواری کے ساتھ لگائے جائیں ، پلے گراونڈز کی خوبصورتی خراب کئے بغیر میواکی جنگل بنانےکی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:   پاک سعودی تعلقات علاقائی امن و استحکام کیلئے اہم ہیں:اسحاق ڈار 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں