Sunday, December 29, 2024
ہومHealth and Educationپنجاب: ڈینگی کے مزید 32 کیسز سامنے آ گئے

پنجاب: ڈینگی کے مزید 32 کیسز سامنے آ گئے


—فائل فوٹو 

صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 32 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد 518 تک پہنچ گئی ہے۔

راولپنڈی سے ڈینگی کے 23 اور لاہور سے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پنجاب کے شہر اوکاڑہ، ننکانہ صاحب اور نارووال سے ڈینگی کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں