Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationپنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 40 مریض سامنے آ گئے

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 40 مریض سامنے آ گئے


—فائل فوٹو 

پنجاب کے محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر سے ڈینگی کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے 37، لاہور، بہاولپور اور میانوالی سے 1، 1 ڈینگی کا مریض سامنے آیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں