Friday, December 27, 2024
ہومHealth and Educationپی سی ون 7سال بعد منظور میڈیکل کے طلبا کی سنی گئی

پی سی ون 7سال بعد منظور میڈیکل کے طلبا کی سنی گئی



(24نیوز) فیصل آباد میڈیکل کے طلبا کیلئے اچھی خبر ،  میڈیکل یونیورسٹی کا پی سی ون 7سال بعد حکومت نے منظور کر لیا.

وائس چانسلر میڈیکل یونیورسٹی ظفر چوہدری  کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں ایڈمن بلاک کی تعمیر  10 کروڑ روپے کی لاگت سے  کی تعمیر ہو سکے گی ۔  طلبا کی کلاسز  کیلئے ہمارے پاس جگہ موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  ضمنی الیکشن میں دھاندلی، یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط

وائس چانسلر  کا مزید کہنا تھا کہ  جون 2024 کے بعد حکومت کی جانب سے اس کے تعمیراتی فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں