Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationڈینگی کے وار جاری گزشتہ 24گھنٹوں میں 15 کیسز رپورٹ

ڈینگی کے وار جاری گزشتہ 24گھنٹوں میں 15 کیسز رپورٹ



 (زاہد چودھری ) محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کر دئیے ۔ 

 محکمہ صحت کے  ترجمان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ اس کے علاوہ لاہور میں گزشتہ 24گھنٹوں کے اندر ڈینگی کے 2نئے مریض رپورٹ ہوئے ۔ 

 ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں