کڑی پتے کا استعمال، صحت و حسن ایک ساتھ
دورِ قدیم سے کھانوں کا ذائقہ اور خوشبو میں اضافے کے لیے استعمال کی جانے والی جڑی بوٹیوں میں کڑی پتہ بھی شامل ہے جس کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی کے حوالے سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔