Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationکراچی میں نیگلیریا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

کراچی میں نیگلیریا سے پہلی ہلاکت رپورٹ


ــــ فائل فوٹو

کراچی میں رواں سال نیگلیریا سے ہونے والی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق کراچی میں نیگلیریا وائرس سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج نوجوان انتقال کرگیا۔

محکمۂ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ 19سال کے نوجوان کو 21 اگست کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق 25 اگست کو ضلع شرقی کے رہائشی نوجوان میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں