Sunday, December 29, 2024
ہومHealth and Educationکراچی: نومبر میں ڈینگی کیسز کم ہونے کا امکان

کراچی: نومبر میں ڈینگی کیسز کم ہونے کا امکان


— فائل فوٹو

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر میں ڈینگی وائرس کے کیسز کم ہونے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ مستقبل کے موسمیاتی جائزہ کی بنیاد پر امید ہے کہ نومبر میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آئے گی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 ہفتے ڈینگی کے حوالے سے اب بھی اہم ہیں۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ حالیہ موسمیاتی صورتِ حال ڈینگی کی افزائش کے لیے اب بھی سازگار ہے۔

محکمۂ موسمیات نے زور دیا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈر پاکستان میں جاری ڈینگی کیسز کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں