Wednesday, January 1, 2025
ہومHealth and Educationکراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے پہلی موت رپورٹ

کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے پہلی موت رپورٹ


فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے پہلی موت رپورٹ ہوگئی۔

جناح اسپتال کے ترجمان کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے گزشتہ رات ایک شخص کی موت ہوئی جبکہ اسپتال میں کل سے آج تک ہیٹ اسٹروک کے 31 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ کئی روز شدید گرمی اور حبس کا سلسلہ جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں