Tuesday, December 24, 2024
ہومHealth and Educationہندوستان سمیت 16 ممالک میں مہلک جراثیم ’ایچ وی کے پی‘ کا...

ہندوستان سمیت 16 ممالک میں مہلک جراثیم ’ایچ وی کے پی‘ کا حملہ، ڈبلو ایچ او نے کیا الرٹ، روک تھام کو بتایا ناکافی


ڈبلو ایچ او نے بتایا کہ اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں میں کلیبسیلا نمونیا نامی انفکشن ہونا عام سی بات ہے۔ اس کی دو شکل ہے جس میں پہلا ایچ وی کے پی اور دوسرا کلاسک کے. نمونیا (سی کے پی) ہے۔ یہاں سب سے بڑا چیلنج ہے کہ موجودہ وقت میں ہمارے پاس تجربہ گاہ ان کے درمیان فرق کرنے میں نااہل ہیں۔ جب کو مریض کاربیپنیم مزاحمت کی وجہ سے ایچ وی کے پی سے متاثر ہوا ہے اور اس میں ہائپر ورولینڈ اسٹرین بھی ہے تو مریض کی جان کا جوکھم کئی گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں