Wednesday, January 1, 2025
ہومHealth and Educationہونہار طالب علم نے انسانی سوچ سے چلنے والی وہیل چیئر بنادی

ہونہار طالب علم نے انسانی سوچ سے چلنے والی وہیل چیئر بنادی



(منظور حسین) مردان میں انجینئرنگ یونیورسٹی کے طالب علم کا اعزاز، انسانی دماغ سے کنٹرول ہونے والی وہیل چیئر بنالی۔

ہونہار طالب علم عادل باچا ک کہنا ہےکہ  یہ وہیل چیئر ان مریضوں کیلئے بنایا گیا ہے جن کا دماغ تو کام کرتا ہے مگر باقی جسم مفلوج ہوتا ہے  جو کسی کو بول نہیں سکتے ، مریض خود اپنی دماغ کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرسکتا ہے ۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ بھی  آؤٹ

اُن کا مزید  کہنا تھا کہ یہ وہیل چیئر ہم نے اس لئے بنایا ہے کے وہ اپنی مرضی اور آزادی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاسکیں،مزید اس میں پر کام کررہے ہیں تاکہ مریض وہیل چیئر سے چھٹکارا حاصل کرے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں