Wednesday, December 25, 2024
ہومHealth and Education10 جون سے 13 اگست تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

10 جون سے 13 اگست تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان



(24 نیوز )آزاد کشمیر  کے تعلیم اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آزادکشمیر بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 10جون سے  شروع ہوں گی جو کہ 13 اگست تک جاری رہیں گی اور 14 اگست کو تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام تعلیمی ادارہ جات میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : ایل پی جی مزید سستی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں