Monday, December 23, 2024
ہومHealth and Education3چھٹیوں کا اعلان

3چھٹیوں کا اعلان


(رانا شہزاد ) گجرات میں پرائیوٹ و سرکاری کالجز   میں 3 روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ اور سرکاری کالجز 3 دن کیلئے بند رہیں گے ، لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام کالجز 17 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک بند رہیں گے،ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا. 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں