Thursday, December 26, 2024
ہومHealth and Educationایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان نوٹیفیکشن جاری

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان نوٹیفیکشن جاری



(فاران خان) ایس ای بی ٹیسٹنگ سروس نے دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے دو جامعات کا اعلان کیا ہے ، جس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفیکشن کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے بجائے اب جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا۔

نوٹیفیکشن   کے مطابق داخلوں کے سلسلے میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد  اتوار 8 دسمبر کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : بریڈپٹ نے گھٹنے ٹیک دیئے

 ایس ای بی ٹیسٹنگ سروس کے مطابق دوبارہ ٹیسٹ کے لیے جامعہ کراچی کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ ڈاؤ یونیورسٹی اس سال شامل نہیں کی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں