Wednesday, December 25, 2024
ہومHealth and Educationبلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، یہ سال کا تیسرا...

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، یہ سال کا تیسرا کیس ہے، ذرائع محکمہ صحت


فائل فوٹو۔

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کوئٹہ سے محکمہ صحت بلوچستان کے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں رواں سال پولیو کے رپورٹ کیسز کی تعداد 6 ہوگئی۔ 

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا۔ 

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق قلعہ عبداللہ سے تین روز قبل بھی پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا تھا۔ قلعہ عبداللہ سے رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں