Thursday, January 2, 2025
ہومHealth and Educationتعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان


(جان شیر) اپر دیر میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث اسکول 8 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اپر دیر نے اسکولوں کی چھٹیاں 8 مارچ تک بڑھانے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ 

جاری حکم نامے کے مطابق اپر دیر میں تمام نجی اور سرکاری اسکول 8 مارچ تک بند رہیں گے۔ 

حکم نامے کے مطابق بچوں اور اساتذہ کو محفوظ رکھنے کیلئے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں