Sunday, January 5, 2025
ہومHealth and Educationدہلی میں تیزی سے پھیل رہا ہے پیٹ کا فلو، بچے اور...

دہلی میں تیزی سے پھیل رہا ہے پیٹ کا فلو، بچے اور بوڑھے ہو رہے ہیں شکار!


نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں ان دنوں پیٹ سے متعلق بیماری پھیل رہی ہے، جسے اسٹومک فلو (پیٹ کا فلو) بھی کہا جا رہا ہے۔ اس بیماری کے زیادہ تر شکار بچے اور بوڑھے ہو رہے ہیں اور اس کی وجہ پیٹ کا انفیکشن بتایا جا رہا ہے۔

‘پیٹ کا فلو’ جسے وائرل گیسٹرواینٹرائٹس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک عام بیماری ہے جو نورووائرس، روٹاوائرس اور انٹرووائرس سمیت مختلف وائرسز کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ وائرسز بہت زیادہ متعدی ہوتے ہیں اور آلودہ خوراک یا پانی، متاثرہ شخص کے قریبی رابطے یا ناقص صحت کی سہولیات کے ذریعے آسانی سے پھیل سکتے ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں