Tuesday, December 24, 2024
ہومHealth and Educationسکول ایجوکیشن کے احکامات کے باوجود ہزاروں اساتذہ ترقیوں سے محروم

سکول ایجوکیشن کے احکامات کے باوجود ہزاروں اساتذہ ترقیوں سے محروم



(جنید ریاض)  ایجوکیشن اتھارٹیز نے ہزاروں اساتذہ کو ترقیاں نہ دینے کا انکشاف کیا ہے۔

سکول ایجوکیشن کے احکامات کے باوجود جنرل کیڈر اور ایکس ایم سی ایل کیڈرز کے ہزاروں اساتذہ پرمووشنز  سے محروم ہیں۔

 سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے  فوری طور پر ترقیوں کے حوالے سے اجلاس منعقد کرنے کی ہدایات دی ہیں۔

سکول ایجوکیشن کا  کہنا ہے کہ ڈیپارٹمنٹل پروموشنز کمیٹی کے اجلاس 20 ستمبر تک منعقد کیے جائیں گے اور ان اجلاسوں کے نتائج کی رپورٹ جلد پیش کی جائے گی۔
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں