Thursday, December 26, 2024
ہومHealth and Educationملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے روک دیئے گئے

ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے روک دیئے گئے



(زاہد چودھری) پی ایم ڈی سی نے چاروں صوبوں میں میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے روک دیئے۔

سندھ اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے حکم کی روشنی میں پی ایم ڈی سی نے چاروں صوبوں میں میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے روکنے سے متعلق اعلامیہ بھی جاری کر دیا، چاروں صوبوں کی میڈیکل کالجز کے داخلوں کی مجاز یونیورسٹیز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا، اعلامیے کے مطابق داخلوں کا عمل ہائیکورٹس کے حتمی فیصلے تک موخر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک سیکنڈ میں 20 سے زیادہ فلمیں ڈاؤن لوڈ، انٹرنیٹ کی دنیا میں نئی  ٹیکنالوجی نے تہلکہ مچا دیا

واضح رہے کہ پنجاب میں 21 اکتوبر سے میڈیکل کالجز میں شروع ہونے والے داخلے روک دیئے گئے، دیگر صوبوں میں بھی ایم بی بی ایس و بی ڈی ایس کے داخلے روک دیئے گئے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں